وزیر اعظم عمران خان قبائلی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ کے ویژن کے تحت آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، کامران بنگش

پشاور: معاون خصوصی وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کامران بنگش نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان قبائلی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ کے ویژن کے تحت آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے ۔وزیرِ اعظم وانا میں مقامی … Continue reading وزیر اعظم عمران خان قبائلی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ کے ویژن کے تحت آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کریں گے، کامران بنگش